July 14, 2025 9:56 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور اداکارہ بی سروجا دیوی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور اداکارہ بی سروجا دیوی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بی سروجا دیوی بھارتی سنیما اور ثقافت کی ایک بے مثال شخصیت کے طور پر یاد رکھی جائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ ان کی اداکاری نے نسلوں پر اَن مٹ نشان چھوڑا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔