قومی

July 13, 2025 9:49 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزمودہ کار تیلگو اداکار کوٹا سری نواس رائو کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزمودہ کار تیلگو اداکار کوٹا سری نواس رائو کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ تیلگو اداکار کا حیدرآباد میں آج اُن کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا تھا۔ وہ 83 برس کے تھے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کوٹا سری نواس رائو کو اُن کی سنیما کی صلاحیتوں اور اُن کے کام کی گون...

July 13, 2025 9:47 PM

views 33

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اڈیشہ میں بھوبنیشور اور کٹک کا دو روزہ دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اڈیشہ میں بھوبنیشور اور کٹک کا دو روزہ دورہ کریں گی۔ وہ ایمس بھوبنیشور کی، تقسیم اسناد کی پانچویں سالانہ تقریب میں شرکت کریں گی۔ منگل کو صدر مرمو Ravenshaw یونیورسٹی کی تقسیم اسناد کی تیرھویں سالانہ تقریب میں شرکت کریں گی اور کٹک میں لڑکیوں کے Ravenshaw ہائی اسکول کی ت...

July 13, 2025 9:45 PM

views 17

امور خارجہ ک وزیر مملکت Pabitra Margherita نے آج کہا کہ بھارت کی مشرق نواز پالیسی اور بھارت- بحرالکاہل وژن کا بنیادی حصہ ہے اور بھارت-آسیان اتحاد اور اس کی مرکزیت کا مضبوطی سے حمایت کرتا ہے

امور خارجہ ک وزیر مملکت Pabitra Margherita نے آج کہا کہ بھارت کی مشرق نواز پالیسی اور بھارت- بحرالکاہل وژن کا بنیادی حصہ ہے اور بھارت-آسیان اتحاد اور اس کی مرکزیت کا مضبوطی سے حمایت کرتا ہے۔ کوالالمپور میں آسیان-بھارت وزراء خارجہ میٹنگ کے افتتاحی خطاب میں جناب Margherita نے کہا کہ بھارت- بحرالکاہ...

July 13, 2025 3:54 PM

views 55

بھارتی محکمہ موسمیات نے، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر-کے جینامنی نے کہا کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران اتراکھنڈ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں شدید بارش کا سلسلہ ...

July 13, 2025 3:52 PM

views 12

ڈبلیو ایچ او نے مصنوعی ذہانت کو روایتی ادویات، خاص طور پر آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت WHO نے مصنوعی ذہانت(AI) کو روایتی ادویات، خاص طور پر آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ اپنے پہلے تکنیکی مختصر عنوان ”روایتی ادویات کو لاگو کرنے میں مصنوعی ذہانت کے اطلاق کی نقشہ سازی“ میں، ڈبلیو ایچ او نے آیوروید، سِدھا، یونانیSowa Rigpa  اور ...

July 13, 2025 3:43 PM

views 20

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آرٹ، ادب، سائنس اور سماجی خدمات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی چار نامور شخصیات کو راجیہ سبھا کیلئے نامزد کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ممتاز وکیل اُجول دیوراؤ نکم، سماجی کارکن C Sadananadan  ماسٹر، سابق خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا اور تاریخ داں اور ماہر تعلیم ڈاکٹر میناکشی جین کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ داخلی امور کی وزارت نے اپنے ایک نوٹی فکیشن میں اِس فیصلے کے بارے میں مطلع کیا ہے۔ مہاراشٹر س...

July 13, 2025 3:41 PM

views 25

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سنگاپور کے اپنے ہم منصب ویوین بالاکرشنن کے ساتھ دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج سنگاپور کے اپنے ہم منصب Vivian بالاکرشنن سے ملاقات کی اور دو طرفہ اشتراک و تعاون کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے، جو کہ سنگاپور کے دورے پر ہیں، کہا کہ سنگاپور، بھارت کی مشرق نواز پالیسی میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ اُدھر دوسری طرف س...

July 13, 2025 9:35 AM

views 26

انتخابی کمیشن نے بہار میں تقریباً سبھی رائے دہندگان کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کیا ہے۔ 80 فیصد سے زیادہ رائے دہندگان نے اپنے ذاتی معلومات کے فارم جمع کرا دیے ہیں۔

چناؤ کمیشن نے بہار میں تقریباً سبھی رائے دہندگان کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کیا ہے اور ریاست میں 80 اعشاریہ ایک-ایک فیصد رائے دہندگان نے اپنے ذاتی معلومات کے فارم جمع کرا دیے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ وہ 25 جولائی کے مقررہ وقت سے پہلے ذاتی معلومات کے فارم کو جمع کرنے کے کام کو مکمل کرنے کی جانب گام...

July 13, 2025 9:33 AM

views 14

WHO نے روایتی ادویات خصوصاً آیوش نظام کے ساتھ مصنوعی ذہانت AIکو مربوط کرنے میں بھارت کی غیر معمولی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (WHO) نے مصنوعی ذہانت(AI) کو روایتی ادویات خصوصاً آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ اپنے پہلے تکنیکی مختصر عنوان ”روایتی ادویات کو لاگو کرنے میں مصنوعی ذہانت کے اطلاق کی نقشہ سازی“ میں، Who نے آیوروید، سِدھا، یونانیSowa Rigpa  اور ہومیوپیتھی م...

July 13, 2025 9:32 AM

views 23

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے دو دن کے دوران مدھیہ پردیش اور راجستھان میں شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر-کے جینامنی نے کہا ہے کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔