July 14, 2025 9:53 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ہریانہ اور گوا کیلئے نئے گورنروں اور لداخ کیلئے ایک نئے لیفٹیننٹ گورنر کی تقرری کی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ہریانہ اور گوا کیلئے نئے گورنروں اور لداخ کیلئے ایک نئے لیفٹیننٹ گورنر کی تقرری کی ہے۔ شہری ہوا بازی کے سابق وزیر Pusapati Ashok Gajapathi راجو گوا کے جبکہ پروفیسر Ashim کمار گھوش ہریانہ کے گورنر ہوں گے۔ Kavinder Gupta لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر مقرر کئے گئے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر بی ڈی مشرا کے استعفے کو بھی منظور کرلیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔