July 16, 2025 11:59 PM
21
حکومت نے، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اتوار کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔
حکومت نے، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اتوار کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔ مانسون اجلاس پیرکے روز سے شروع ہوگا۔ میٹنگ کے دوران حکومت سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون طلب کرے گی، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی خوش اسلوبی کے ساتھ کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ مانسون اجلاس 21 جولائی سے 21 اگست ...