July 18, 2025 10:06 AM
18
بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں ملک میں ہی تیار کیے گئے اپنے پہلے Diving Support بحری جہاز INS Nistar کو پانی میں اُتارے گی۔
بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں ملک میں ہی تیار کیے گئے اپنے پہلے Diving Support بحری جہازINS Nistar کو پانی میں اُتارے گی۔ Nistar نام سنسکرت زبان سے لیا گیا ہے اور اس کا مطلب بچانا، نجات دلانا یا چھڑانا ہے۔ INS Nistar کو وشاکھا پٹنم میں ہندوستان شپ یارڈ لمیٹڈ نے بنایا ہے اور اس کا ڈیزائن بھی اُسی ن...