July 16, 2025 11:59 PM

printer

حکومت نے، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اتوار کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت نے، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اتوار کو ایک کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔ مانسون اجلاس پیرکے روز سے شروع ہوگا۔ میٹنگ کے دوران حکومت سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون طلب کرے گی، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی خوش اسلوبی کے ساتھ کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ مانسون اجلاس 21 جولائی سے 21 اگست تک منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران بہت سے اہم بل بحث و مباحثے اور منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔