July 16, 2025 3:03 PM
19
وزارت سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل سُمن Billa نے بھارت کی معدوم ہوتی ہوئی پکوان کی روایات کو محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا
وزارت سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل سُمن Billa نے بھارت کی معدوم ہوتی ہوئی پکوان کی روایات کو محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے پکوان کی وراثت تہذیبی یادگار اور علاقائی تکنیک پر مبنی ہے۔ نئی دلی میں National Young Chef Compitition کا آغاز کرتے ہوئے جناب Billa نے اِن روایات کو مس...