قومی

July 17, 2025 3:31 PM

views 23

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تبدیلی مذہب کے معاملے میں چھانگُر بابا سے وابستہ مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تبدیلی مذہب کے معاملے میں چھانگُر بابا سے وابستہ مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ تلاشی کی یہ کارروائی 14 مقامات پر انجام دی  جارہی ہے، جن میں سے اترپردیش کے Utraula اور بلرام پور میں 12 اور ممبئی میں دو مقامات شامل ہیں۔ x

July 17, 2025 3:29 PM

views 20

دلّی سرکار نے بدعنوانی مخالف برانچ ACB کو ”وزیرِ اعلیٰ کی ہنر سے متعلق جے بھیم ترقیاتی اسکیم“ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

دلّی سرکار نے بدعنوانی مخالف برانچ ACB کو عام آدمی پارٹی کی سابقہ حکومت کی مدتِ کار کے دوران ”وزیرِ اعلیٰ کی ہنر سے متعلق جے بھیم ترقیاتی اسکیم“ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر تعلیم آشیش سود نے اِس اسکیم کے تحت کووڈ 19 کے دوران ع...

July 17, 2025 3:25 PM

views 16

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے حصوں میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے حصوں میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے آئندہ تین روز کیلئے کیرالہ، ماہے اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ کیرالہ میں IMD نے کاسَرگوڈ، کَنّور، وایاناڈ اور کوزی کوڈ اضلاع کیلئے اورینج ...

July 17, 2025 3:03 PM

views 18

اندور کو مسلسل آٹھویں مرتبہ سب سے صاف ستھرے شہر کا ایوارڈ ملا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے مختلف زمروں میں 78 سووچھ سرویکشن ایوارڈز عطا کئے۔

اِندور نے  مرکزی سرکار کے صفائی ستھرائی سے متعلق سالانہ جائزے میں لگاتار آٹھویں سال بھارت کا سب سے صاف ستھرا شہر ہونے کا اپنا خطاب برقرار رکھا ہے، جبکہ سورت کو دوسری اور نوی ممبئی کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں منعقدہ ایک تقریب میں سُوَچھ سرویکشن 2024-25 ایوار...

July 17, 2025 10:06 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کی زندگی میں اہم تبدیلی لانے کے لیے پرعزم ہے اور ”پردھان منتری دَھن دھانیہ کِرشی یوجنا“ اس سمت میں ایک اور قدم ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سرکار کسانوں کی زندگی میں نمایاں تبدیلی لانے کیلئے پُر عزم ہے اور ”پردھان منتری دَھن دھانیہ کِرشی یوجنا“ اِس سمت میں ایک اور قدم ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اِس سے نہ صرف اُن اضلاع میں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، جو زرعی شعبے میں پیچھے ہیں...

July 17, 2025 10:05 AM

views 21

مرکز 10 لاکھ شہریوں کو مصنوعی ذہانت کی مفت تربیت فراہم کرے گا، گاؤں کی سطح کے کاروباریوں کو ترجیح دی جائے گی۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں 10 لاکھ شہریوں کو مُفت میں مصنوعی ذہانت AI کی ٹریننگ دی جائے گی اور گاؤں سطح کے کاروباریوں کو ترجیح دی جائے گی۔ جناب ویشنو نے ڈیجیٹل انڈیا کے 10 سال پورے ہونے کا جشن منانے کے لیے نئی دلّی میں منعقدہ CSC دیوس ک...

July 17, 2025 9:59 AM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سوچھ سرویکشن 2024-25 ایوارڈز پیش کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں باوقار سُوَچھ سرویکشن 2024-25 ایوارڈز عطا کریں گی۔ سُوَچھ بھارت مشن-شہری SBM-U کو آگے بڑھانے والے شہروں کی انتھک کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے یہ تقریب ملک کے صاف ستھرے شہروں کو خراج تحسین پیش کرے گی۔ اس سال یہ ایوارڈز چار زمروں میں پیش کیے جائیں گے، جن میں سُپر ...

July 17, 2025 9:56 AM

views 17

مرکز، تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے درمیان Polavaram پروجیکٹ اور دیگر بین ریاستی آبی مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے گا۔

مرکز نے Polavaram Banakacherla لنک پروجیکٹ PBLP اور تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے درمیان پانی کے دیگر زیر التوا مسائل کے بارے میں خدشات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی تکنیکی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام جل شکتی کے مرکزی وزیر سی-آر پاٹل کی صدارت میں منعقدہ اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کے ب...

July 17, 2025 12:09 AM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت کسانوں کی زندگیوں میں خاطر خواہ تبدیلی لانے کیلئے عہدبستہ ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت کسانوں کی زندگیوں میں خاطر خواہ تبدیلی لانے کیلئے عہدبستہ ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ پردھان منتری دَھن دھانیہ کِرشی یوجنا کی آج کابینہ کی جانب سے منظوری اِس سمت میں ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس سے نہ صرف اُن اضلاع میں فصلوں ک...

July 17, 2025 12:06 AM

views 16

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ گذشتہ گیارہ برس میں اجناس کی سالانہ پیداوار میں اضافہ ہوا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ گذشتہ 11 برس میں اجناس کی سالانہ پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور یہ 81 لاکھ ٹن ہوگئی ہے۔ نئی دلّی میں ICAR کے 97 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے کہا کہ پچھلے 11 برس میں پھلوں، سبزیوں اور دودھ کی سالانہ پیداوار می...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔