July 17, 2025 12:02 AM

printer

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے قابل تجدید توانائی کے فروغ دینے کی خاطر نورتن کمپنی این ایل سی آئی ایل کو سرمایہ کاری میں چھوٹ کو منظوری دے دی ہے۔

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی CCEA نے NTPC کو مہارتنا سرکاری شعبے کے اداروں کیلئے موجودہ اختیارات کی  تفویض کے رہنما اصولوں میں مزید اختیارات کا اضافہ کرنے کو   منظوری دے دی ہے۔ اس کا مقصد NTPC گرین اینرجی لمیٹیڈ میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔

NGEL ایک زیلی کمپنی ہے جو NTPC رینویبل اینرجی لمیٹیڈ اور اس کی دیگر مشترکہ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کررہی ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے بتایا کہ اس کے ذریعہ پہلے منظور کی گئی سات ہزار 500 کروڑ روپے کی حد کو بڑھا کر 20 ہزار کروڑ روپے کیا جائے گا، تاکہ 2032 تک 60 گیگا واٹ صلاحیت کو حاصل کرنے کیلئے قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں اضافہ کیا جاسکے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔