July 16, 2025 11:29 PM

printer

اشونی ویشنو نے آج اعلان کیا کہ ملک کے دس لاکھ شہریوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت مفت دی جائے گی

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے آج اعلان کیا کہ ملک کے 10 لاکھ شہریوں کو مصنوعی ذہانت یعنی Artificial Intelligence کی تربیت مفت دی جائے گی اور دیہی سطح کے اُبھرتے ہوئے صنعت کاروں کو ترجیح دی جائے گی۔

جناب ویشنو نے ڈیجیٹل انڈیا مہم کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر نئی دلی کے Yashobhoomi Convention سینٹر میں منعقد CSC دیوس کی تقریب میں  یہ اعلان کیا۔ پورے ملک میں ڈیجیٹل با اختیار بنائے جانے سے متعلق تبدیلی کے 10 سال منانے کیلئے اس تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔