وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت کسانوں کی زندگیوں میں خاطر خواہ تبدیلی لانے کیلئے عہدبستہ ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ پردھان منتری دَھن دھانیہ کِرشی یوجنا کی آج کابینہ کی جانب سے منظوری اِس سمت میں ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس سے نہ صرف اُن اضلاع میں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، جو زرعی شعبے میں پیچھے ہیں، بلکہ کسانوں کی آمدنی بھی بڑھے گی۔ x
Site Admin | July 17, 2025 12:09 AM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت کسانوں کی زندگیوں میں خاطر خواہ تبدیلی لانے کیلئے عہدبستہ ہے۔