July 17, 2025 12:06 AM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ گذشتہ گیارہ برس میں اجناس کی سالانہ پیداوار میں اضافہ ہوا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ گذشتہ 11 برس میں اجناس کی سالانہ پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور یہ 81 لاکھ ٹن ہوگئی ہے۔ نئی دلّی میں ICAR کے 97 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے کہا کہ پچھلے 11 برس میں پھلوں، سبزیوں اور دودھ کی سالانہ پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے اور یہ 75 لاکھ ٹن اور 12 لاکھ ٹن ہوگئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔