انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تبدیلی مذہب کے معاملے میں چھانگُر بابا سے وابستہ مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ تلاشی کی یہ کارروائی 14 مقامات پر انجام دی جارہی ہے، جن میں سے اترپردیش کے Utraula اور بلرام پور میں 12 اور ممبئی میں دو مقامات شامل ہیں۔ x
Site Admin | July 17, 2025 3:31 PM
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تبدیلی مذہب کے معاملے میں چھانگُر بابا سے وابستہ مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔