قومی

July 18, 2025 9:43 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار اور مغربی بنگال میں 12 ہزار 600 کروڑ روپے کی مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ترقی یافتہ بھارت کیلئے مشرقی ریاستوں کی ترقی نہایت اہم ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بہار اور مغربی بنگال میں 12 ہزار 600 کروڑ روپئے سے زیادہ لاگت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ بہار کے موتیہاری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ملک کے مغربی حصوں کی ترقی کی طرز پر مشرقی خطوں کی ترقی پر کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کی مش...

July 18, 2025 9:42 PM

views 13

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ جسٹس یشونت ورما کے مواخذے کے معاملے پر سبھی سیاسی پارٹیاں متفق ہیں

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ جسٹس یشونت ورما کے مواخذے کے معاملے پر سبھی سیاسی پارٹیاں متفق ہیں۔ جسٹس ورما کی نئی دلّی میں واقع رہائش گاہ سے بڑی مقدار میں نقد رقم برآمد کی گئی تھی۔ ایک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ انھوں نے اِس معاملے پر مختلف سیاسی پارٹیوں ...

July 18, 2025 9:41 PM

views 18

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ملک کی تخلیقی ٹیکنالوجی صنعت کو با اختیار بنانے کیلئے ممبئی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کریٹیو ٹیکنالوجی کے پہلے کیمپس کا افتتاح کیا

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو اور مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج ممبئی کے NFDC احاطے میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کریئٹیو ٹیکنالوجی، IICT کے پہلے Campus کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ جناب ویشنو نے اعلان کیا کہ IICT، ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنیوں جیسے گوگل، میٹا، ...

July 18, 2025 2:47 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے موتیہاری میں 7 ہزار 200 کروڑروپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا۔ انہوں نے 4 نئی امرت بھارت ٹرینوں کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بہار میں مشرقی چمپارن ضلعے میں موتہیاری کے مقام پر 7 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا۔ یہ ترقیاتی پروجیکٹ ریل، سڑک، دیہی ترقی، ماہی پروری، الیکٹرانکس اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے شعبوں سے متعلق ہ...

July 18, 2025 2:45 PM

views 16

بھارت نے پاکستان میں قائم The Resistance Front (TRF) کو بیرونی دہشت گرد تنظیم کے طور پر قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اِسے بھارت- امریکہ کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام میں تعاون کے تئیں مضبوط عزم قرار دیا ہے۔

بھارت نے The Resistance Front (TRF) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پاکستان میں قائم دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کا ذیلی گروپ TRF دہشت گردی کی کئی سرگرمیوں میں ملوث  رہا ہے۔ اِن میں جموں و کشمیر کے پہلگام میں عام شہریوں پر وحشیانہ حملے کا واقعہ بھی شامل ہے۔ و...

July 18, 2025 2:44 PM

views 15

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے بیٹے Chaitanya Baghel کو کروڑوں روپے کے مبینہ شراب گھپلے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED کی ٹیم نے آج چھتیس گڑھ کے Bhilai ٹاؤن میں سابق وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ پر چھاپے کی کارروائی انجام دی۔ ED کے اہلکار کے اہلکاروں کی ٹیم آج صبح CRPF کے عملے ساتھ چھاپے کی کارروائی کیلئے جناب بگھیل کی رہائش گاہ پر پہنچی تھی۔ اب سے کچھ دیر قبل ED نے بھوپیش بگھیل کے بی...

July 18, 2025 2:42 PM

views 17

بھارتی بحریہ نے آج وشاکھا پٹنم میں ملک میں ہی تیار   کیے گئے اپنے پہلے Diving Support بحری جہاز INS Nistar کو پانی میں اُتاردیا ہے۔

  بھارتی بحریہ نے آج وشاکھا پٹنم میں منعقد ایک تقریب میں ملک میں ہی تیار کیے گئے اپنے پہلے Diving Support بحری جہاز INS Nistar کو پانی میں اُتاردیا ہے۔ دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی، بحریہ کے سربراہ اور دیگر سینئر معزز شخصیات کے ہمراہ شامل کئے جانے کی اس تقریب میں شرکت کی۔ I...

July 18, 2025 2:39 PM

views 14

امرناتھ یاترا آج سے پھر شروع ہوگئی ہے جو خراب موسم  کی وجہ سے عارضی طور پر روک دی گئی تھی۔

جموں وکشمیر میں شری امرناتھ جی یاترا کَل کشمیر اور جموں دونوں ڈویژنوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسم کے سبب عارضی طور پر روکے جانے کے بعد آج پھر شروع ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ موسم میں بہتری کے  پیش نظر حکام نے آج صبح سویرے بھگوتی نگر بنیادی پڑاؤ سے یاتریوں کے 17 ویں جتھے کو کشمیر خ...

July 18, 2025 10:10 AM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار اور مغربی بنگال میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج بہار کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم مشرقی چمپارن ضلع کے موتیہاری میں 7 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ اِن ترقیاتی پروجیکٹوں کا تعلق ریل، سڑک، دیہی ترقی، ماہی پروری، الیکٹرانک اور انفارمیشن...

July 18, 2025 10:08 AM

views 34

بھارت نے اُڈیشہ ساحل کے نزدیک چاندی پور میں ایٹمی صلاحیت کے کم دوری تک وار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں پرتھوی دوئم اور اگنی ایک کی کامیاب آزمائش کی ہے۔

بھارت نے، ایٹمی صلاحیت کے کم دوری تک وار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں پرتھوی دوئم اور اگنی-ایک کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ یہ تجربہ اُڈیشہ ساحل کے نزدیک چاندی پور میں مربوط تجرباتی مقام پر کیا گیا۔ اس سے اِن میزائلوں کی کلیدی مزاحم صلاحیت کی عکاسی ہوتی ہے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق اِن میزائلوں کی آزمائش اسٹریٹ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔