July 17, 2025 3:29 PM

printer

دلّی سرکار نے بدعنوانی مخالف برانچ ACB کو ”وزیرِ اعلیٰ کی ہنر سے متعلق جے بھیم ترقیاتی اسکیم“ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

دلّی سرکار نے بدعنوانی مخالف برانچ ACB کو عام آدمی پارٹی کی سابقہ حکومت کی مدتِ کار کے دوران ”وزیرِ اعلیٰ کی ہنر سے متعلق جے بھیم ترقیاتی اسکیم“ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر تعلیم آشیش سود نے اِس اسکیم کے تحت کووڈ 19 کے دوران عام آدمی پارٹی پر 145 کروڑ روپے کا گھپلہ کرنے کا الزام لگایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔