September 28, 2025 9:27 AM
28
ملک آج مجاہد آزادی بھگت سنگھ کو ان کے 118 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔
ملک آج مجاہد آزادی بھگت سنگھ کو ان کے 118 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ آج کے دن 1907 میں بھگت سنگھ پنجاب کے لایال پور کے بنگہ گاؤں میں پیدا ہوئے تھے جو کہ اب پاکستان میں ہے۔ بھگت سنگھ کی پیدائش ایک انقلابی گھرانے میں ہوئی۔ وہ اپنے سات بہن بھائیوں میں ساتویں نمبر پر تھے۔ انھیں گھر میں...