ملک آج مجاہد آزادی بھگت سنگھ کو ان کے 118 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔

ملک آج مجاہد آزادی بھگت سنگھ کو ان کے 118 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ آج کے دن 1907 میں بھگت سنگھ پنجاب کے لایال پور کے بنگہ گاؤں میں پیدا ہوئے تھے جو کہ اب پاکستان میں ہے۔

بھگت سنگھ کی پیدائش ایک انقلابی گھرانے میں ہوئی۔ وہ اپنے سات بہن بھائیوں میں ساتویں نمبر پر تھے۔ انھیں گھر میں پیار سے Bhaganwala بلایا جاتا تھا جس کا مطلب ہوتا ہے: ”خوش قسمت“۔ اور انھوں نے ملک کی آزادی میں اپنے نام کے اس مطلب کو ثابت کیا۔ آج ریاستی سطح کا ایک پروگرام ان کے گاؤں شہید بھگت سنگھ نگرکے Khatkar Klan میں منعقد ہوگا، جہاں قوم کے بہادر بیٹے کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس موقع پر نصب کئے گئے 100 فٹ بلند قومی پرچم کو بھی پھیرا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔