September 26, 2025 10:02 PM
14
سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت بدلائو اور ترقی کیلئے انتھک کام کر رہی ہے۔
سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت بدلائو اور ترقی کیلئے انتھک کام کر رہی ہے۔ آج اپنی خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں اہم خلا کے شعبے کو بلندیوں تک لے جانے میں مودی حکومت کے رول پر نظر ڈالیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت ...