قومی

September 29, 2025 9:35 AM

views 26

بھارت نے، پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا کر ایشیاء کپ کرکٹ ٹرافی نویں بار جیت لی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس جیت کو کھیل کے میدان میں آپریشن سِندور کی طرح ایک فتح قرار دیا ہے۔

بھارت نے، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں، دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈئم میں، پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا کر، نواں ایشیاء کپ جیت لیا ہے۔ تِلک ورما، پوری اننگز میں آؤٹ نہیں ہوئے، جس کی بدولت ٹورنامنٹ کا یہ زبردست نتیجہ برآمد ہوا۔ اِس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا ایک بہترین ریکارڈ رہا۔ بھارت نے...

September 29, 2025 9:33 AM

views 35

وزیر اعظم آج دین دیال اُپادھیائے مارگ پر دلّی BJP کے نئے دفتر کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دین دیال اُپادھیائے مارگ پر دلّی BJP کے نئے دفتر کا افتتاح کریں گے۔ یہ افتتاح نَوراتری تقریبات کے دوران کرایا جا رہا ہے۔ دلّی BJP کے سربراہ وِریندر سچدیوا نے کہا کہ یہ محض کام کاج کی جگہ نہیں، بلکہ یہ اقدار کا مرکز ہے، جہاں کارکنوں میں پارٹی کے کلچر اور جذبے کو پروان چڑھایا ...

September 29, 2025 9:31 AM

views 25

بہار کے لیے آج 7 نئی ریل گاڑیاں چلائی جائیں گی۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو اور بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، پٹنہ جنکشن سے تین امرت بھارت اور 4 مسافر ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

بہار کو آج 7 نئی ریل گاڑیوں کا تحفہ دیا جائے گا، جن میں تین امرت بھارت ایکسپریس ریل گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ اِن میں سے پٹنہ کے لیے 4 مسافر ریل گاڑیاں ہوں گی۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو اور نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، پٹنہ جنکشن سے، اِن ریل گاڑیوں کو بہار کے لیے وقف کریں گے۔ ریلوے کے وزیر اِس تقریب میں...

September 29, 2025 9:29 AM

views 28

بھارت کے انتخابی کمیشن نے بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات اور مختلف ریاستوں میں، 8 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے مرکزی مشاہدین کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔

بھارت کے انتخابی کمیشن نے بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات اور مختلف ریاستوں میں، 8 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے مرکزی مشاہدین کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ مشاہدین نے عام، پولیس اور اخراجات مشاہدین شامل ہیں۔ 320 آئی اے ایس اور 60 آئی پی ایس افسران سمیت کُل 470 افسران مرکزی مشاہدین کے طور پر تعی...

September 29, 2025 9:28 AM

views 19

مرکز نے پی ایم ای-ڈرائیو اسکیم کے تحت ملک بھر میں 72 ہزار 300 سرکاری الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کے آغاز کے لیے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔

مرکز نے پی ایم ای-ڈرائیو اسکیم کے تحت ملک بھر میں 72 ہزار 300 سرکاری الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کے آغاز کے لیے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔ بھاری صنعتوں کی وزارت کے مطابق اِس فریم وَرک میں ایک خاص قسم کے سبسڈی نظام کا ذکر کیا گیا ہے، تاکہ سرکاری دفتروں، قومی شاہراہوں، سرکاری ٹرانسپورٹ مراکز اور کم...

September 29, 2025 9:24 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔ آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت نے پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے ذریعے بنیادی ڈھان...

September 29, 2025 9:23 AM

views 24

آج ہم نظر ڈال رہے ہیں کہ کیسے اِن اصلاحات سے آٹو موبیل شعبے میں لوگوں کو اپنے خواب پورے کرنے میں مدد ملی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی کی اپنی تقریب میں لال قلعے کی فصیل سے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، دیوالی تک کر دیے جانے کا اعلان کیا تھا۔ GST کونسل نے 3 ستمبر کو شرحوں کو معقول بنا کر اور کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کر کے اُن کے اِس خواب کو پورا کیا۔ اِس طرح شہریوں کی زندگی مزید سہو...

September 28, 2025 9:50 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سودیشی خریدنا، ملک کو خودکفیل بنانے کا واحد راستہ ہے۔آکاشوانی پر اپنے، من کی بات پروگرام میں وزیر اعظم نے لوگوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ آئندہ تہوار سودیشی مصنوعات کے ساتھ منائیں اور ووکل فار لوکل کو اپنا شعار بنائیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر کہا ہے کہ ملک کو خودکفیل بنانے کا واحد راستہ، سودیشی چیزوں کو خریدنا ہے۔ آکاشوانی پر اپنے، من کی بات پروگرام میں وزیر اعظم نے لوگوں سے زور دے کر کہا کہ وہ آئندہ تہواروں کی تقریبات سودیشی اشیا کے ساتھ منائیں اور ووکل فار لوکل کو اپنا طریق کار بنائیں۔ انھوں ن...

September 28, 2025 9:49 PM

views 27

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات، سلامتی اور تال میل پر کام کرنا شروع کیا ہے جس کے نتیجے شمال مشرق میں حفاظتی عملے کی اموات میں 70 فیصد کمی آئی ہے

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آج شمال مشرق اور جموں وکشمیر، ترقی اور امن کے راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں۔ وہ نئی دلّی میں ایک قومی سربراہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، جس کا عنوان تھا ’نکسل مکت بھارت: مودی قیادت کے تحت سُرخ دہشت گردی کا خاتمہ‘ اِسی دوران، اِس خطے میں تشدد کے سبب ہونے ...

September 28, 2025 9:46 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔ آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت نے پی ایم کسان سمّان نِدھی کے ذریعے، ملک کے کسانوں کو ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔