September 27, 2025 2:40 PM
18
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ کس طرح BSNL-4G نے سودیسی کی روح کو جلا بخشی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ کس طرح BSNL-4G نے سودیسی کی روح کو جلا بخشی ہے۔ سوشل میڈیا پر مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کے مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 92 ہزار سائٹس کے ذریعے 22 ملین بھارتیوں کو جوڑتے ہوئے BSNL-4G نے انحصار سے خود اعتمادی تک کے بھارت ...