September 28, 2025 9:45 PM
18
وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان کردہ GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان کردہ GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ یہ بچت اُتسو، اِس مہینے کی 22 تاریخ کو شروع ہوا ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو سَہل بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اِن اصلاحات کے تحت مختلف اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کی شرحوں م...