وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان، مسلح افواج کی تینوں شاخوں کے سربراہان اور کئی سینئر عہدیداران نے میٹنگ میں شرکت کی۔×
Site Admin | May 12, 2025 3:54 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔