May 12, 2025 3:05 PM

printer

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، ایک اہم خالصتانی کارندے جو 2016 میں نابھا جیل توڑ کر فرار ہونے والوں میں شامل، کشمیر سنگھ Galwaddi کو گرفتار کیا ہے

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے، ایک اہم خالصتانی کارندے اور 2016 میں نابھا جیل توڑ کر فرار ہونے والوں میں شامل، کشمیر سنگھ Galwaddi کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری مقامی پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں بہار کے موتیہاری میں ہوئی۔ پنجاب کے لدھیانہ کا رہنے والا کشمیر سنگھ جیل توڑنے کے واقعے کے بعد سے فرار تھا، جو ببّرخالصہ انٹرنیشنل کے دہشت گرد ہروندر سنگھ Sandhu عرف Rinda کا قریبی تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔