May 12, 2025 3:51 PM

printer

سوِل پروازوں کیلئے ملک میں، جو 32 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند کئے گئے تھے، وہ فوری طور پر کھول دیئے گئے ہیں

سوِل پروازوں کیلئے ملک میں، جو 32 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند کئے گئے تھے، وہ فوری طور پر کھول دیئے گئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ اِس سے قبل اِن 32 ہوائی اڈوں کو سوِل پروازوں کیلئے اِس مہینے کی 15 تاریخ تک بند رکھے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

ایک بیان میں ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے مسافروں کو صلاح دی ہے کہ وہ ایئرلائنس سے پروازوں کی تازہ جانکاری سیدھے حاصل کریں اور متعلقہ ایئرلائنس کی ویب سائٹ سے تازہ معلومات پر نظر رکھیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔