May 12, 2025 3:02 PM

printer

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے نرس کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ نرسوں کی خوشحالی، ملک کے صحت نظام اور ترقی سے براہ راست جڑی ہوئی ہے۔

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے نرس کے عالمی دن کے موقع پر آج کہا کہ نرسوں کی خوشحالی، ملک کے صحت نظام اور ترقی سے براہ راست جڑی ہوئی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب نڈا نے کہا کہ نرسوں کیلئے سرمایہ کاری کا مطلب ایک صحت مند معاشرے اور مضبوط مستقبل کیلئے ہے۔ انہوں نے نرسوں کی رحمدلی، طاقت اور عزم کو خراج تحسین پیش کیا۔ جناب نڈا نے سبھی پر زور دیا کہ وہ اُن لوگوں کی حفاظت اور قدر کریں اور انہیں باختیار بنائیں، جو دوسروں کا خیال رکھنے کیلئے اپنی زندگی وقف کردیتے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔