قومی

June 26, 2025 3:08 PM

views 11

جل شکتی کے وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں 15 کروڑ سے زیادہ گھروں میں نل کے پانی کے کنکشن فراہم کئے ہیں۔

جل شکتی کے وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں 15 کروڑ سے زیادہ گھروں میں نل کے پانی کے کنکشن فراہم کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بقیہ چار کروڑ گھروں کو یہ کنکشن فراہم کرنے کا کام 2028 تک مکمل ہوجائے گا۔ آج نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب پاٹل نے کہا کہ حکومت نے جل جیون ...

June 26, 2025 3:04 PM

views 12

بھارت نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان کے ناپاک ایجنڈے کو مسترد کردیا ہے

بھارت نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان کے ناپاک ایجنڈے کو مسترد کردیا ہے اور اسلام آباد پر الزام لگایا ہے کہ وہ سرکار کی زیر سرپرستی جاری سرحد پار کی دہشت گردی اور خود انسانی حقوق کی اپنی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے Ambassador P Harish نے...

June 26, 2025 3:01 PM

views 10

بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیے پر یہ کہتے ہوئے دستخط کرنے سے انکار کردیا کہ اِس میں پاکستان کی شہ والی دہشت گردی سے متعلق بھارت کی تشویش کو واضح طور پر شامل نہیں کیا گیا ہے۔

بھارت نے چین کے Qingdao میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے دفاع کی میٹنگ میں ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت، مشترکہ اعلامیے میں استعمال کی گئی زبان سے مطمئن نہیں ہے اور اُس میں سرحدپار دہشت گردانہ سرگرمیوں کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ اِس سے قبل وزیر دفاع ...

June 26, 2025 2:58 PM

views 8

شبھانشو شکلا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچنے والے پہلے بھارتی بن کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں۔ ڈاکنگ آج شام ساڑھے چار بجے ہوگی۔

بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا آج تاریخ رقم کرنے والے ہیں اور وہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے بھارتی بن جائیں گے۔ گروپ کیپٹن شکلا اور عملے کے دیگر تین افراد کو لے جارہا ہے Axiom-4 Mission آج شام ساڑھے چار بجے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوجائے گا۔ خلا سے ایک پیغام میں ...

June 26, 2025 2:55 PM

views 16

ایران سے آپریشن سندھو کے تحت اب تک 3 ہزار 426 بھارتی شہریوں کو واپس وطن لایا گیا ہے۔

آپریشن سندھو کے تحت مزید 272 بھارتی شہریوں کو ایران سے بحفاظت نکالا جاچکا ہے۔ اِن میں 3 نیپالی شہری بھی شامل ہیں۔ اِن سبھی کو آج صبح سویرے خصوصی پرواز سے ایران کے مشہد شہر سے نئی دلّی لایا گیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ اب تک 3 ہزار 426 بھارتی شہریوں کو ...

June 26, 2025 10:39 AM

views 20

وزیراعظم کی قیادت میں بھارت ماحولیات اور جنگلاتی حیات کے تحفظ کے شعبے میں عالمی سطح پر ایک کلیدی رول ادا کر رہا ہے: بھوپیندر یاود

ماحولیات،جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یاود نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت ماحولیات اور جنگلاتی حیات کے تحفظ کے شعبے میں عالمی سطح پر ایک کلیدی رول ادا کر رہا ہے۔ کَل شام دہرہ دون کے وائلڈ لائف انسٹی ٹیوٹ میں انڈین کنزورویشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنا...

June 26, 2025 10:36 AM

views 12

بھارت کی Jahnvi Dangeti ، 2029 میں Titans Space Mission پر جانے والی پہلی بھارتی خلاباز بننے جا رہی ہیں

بھارت کی Jahnvi Dangeti ، 2029 میں Titans Space Mission پر جانے والی پہلی بھارتی خلاباز بننے جا رہی ہیں۔ انھیں اہم Titans Space ایسٹرونوٹ کلاس آف 2025 کے لیے خلا باز امیدوار کے طور پر چنا گیا ہے۔ جھانوی کے انتخاب سے Titans Space کے پہلے اوربٹل مشن میں اُن کی شرکت کے دروازے کھل گئے ہیں۔ Titans Space ...

June 26, 2025 10:33 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل Pragati کی 48 ویں میٹنگ کی صدارت کی اور کانکنی، ریلویز اور آبی وسائل کے کلیدی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل Pragati کی 48 ویں میٹنگ کی صدارت کی اور کانکنی، ریلویز اور آبی وسائل کے کلیدی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا۔ معاشی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے نقطہ نظر سے ان پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل،    بین ایجنسی تال میل اور معاملات کو حل کرنے کے مقصد سے اِن کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کہ...

June 26, 2025 10:29 AM

views 36

بھارتی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اگلے 7 دن کے دوران شمال مغربی، وسطی، مشرقی اور شمالی مشرقی بھارت میں موسلادھار بارش جاری رہ سکتی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے کہا ہے کہ اگلے سات دن کے دوران ملک کے شمال مغرب، وسطی، مشرقی اور شمال مشرقی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق گجرات خطے اور اوڈیشہ کے دور دراز علاقوں میں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ایجنسی نے ساحلی کرناٹک، مشرقی راجستھان، جھارکھنڈ، کیرال...

June 26, 2025 10:24 AM

views 14

بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کو لے جارہا، Axiom-4 Mission، آج دوپہر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوجائے گا

بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کو لے جارہا، Axiom-4 Mission، آج دوپہر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوجائے گا۔ خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو کے مطابق یہ Docking بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگی۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جڑنے کے بعد گروپ کیپٹن شکلا ناسا کی Orbiting لیباریٹری م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔