June 25, 2025 10:19 PM

printer

آپریشن سندھو کے تحت مجموعی طور پر تین ہزار 154 بھارتی باشندوں کو ایران سے واپس بھارت لایا گیا ہے

آپریشن سندھو کے تحت مجموعی طور پر تین ہزار 154 بھارتی باشندوں کو ایران سے واپس بھارت لایا گیا ہے۔ 296 بھارتی اور چار نیپالی باشندوں کو لے کر ایک پرواز آج شام ایران کے مشہد سے نئی دلّی پہنچی۔ اِس کے علاوہ آپریشن سندھو کے ایک حصے کے طور پر ابھی تک اسرائیل سے مجموعی طور پر 818 بھارتی باشندے، وطن واپس آچکے ہیں۔ لیبر، روزگار اور MSME کے مرکزی وزیر مملکت Shobha Karandlaje نے آج اُن 224 بھارتی باشندوں کا خیر مقدم کیا، جو بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے سے اسرائیل سے بھارت واپس آئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔