June 25, 2025 10:16 PM

printer

جنوبی آسٹریلیا کی گورنر نے آج سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی

جنوبی آسٹریلیا کی گورنر  Frances Adamson نے آج سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے درمیان خلاء میں بہت زیادہ اندر ٹیکنالوجی کے متعلق اشتراک پر تبادلہئ خیال کیا۔ محترمہ Adamson جو اس وقت بھارت کے دورے پر ہے وہ Axiom-4 مشن کے آغاز کی خصوصی اسکریننگ میں بھی شامل ہوئی۔ یہ بھارت کیلئے ایک تاریخی لمحہ ہے جس کے تحت بھارت کے خلاء باز گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا بین الاقوامی خلائی مرکز کیلئے عالمی خلائی عملے کا ایک حصہ ہیں۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔