قومی

June 27, 2025 9:46 AM

views 20

بھارت نے آپریشن سندھو کے تحت لوگوں کو باہر لانے میں مدد کیلئے اسرائیل، ایران، اردن، مصر، آرمینیا اور ترکمانستان کا شکریہ ادا کیا ہے

بھارت نے آپریشن سندھو کے تحت لوگوں کو بحفاظت باہر لانے کی کوششوں میں مدد کیلئے اسرائیل، ایران، اردن، مصر، آرمینیا اور ترکمانستان کی سرکاروں کے تئیں تشکر کا اظہار   کیا ہے۔ کَل رات دیر گئے آرمینیا کے شہر Yerevan سے 173 بھارتی شہریوں کو لے کر ایک خصوصی پرواز نئی دلّی پہنچی، جنہیں ایران سے باہر لایا گی...

June 26, 2025 9:54 PM

views 13

بھارت نے خلاء میں تاریخ رقم کی ہے کیونکہ سبھانشو شُکلا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں قدم رکھنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں

بھارت نے بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن سبھانشو شکلا سمیت Axiom-4 کے عملے کو لے جانے والے Space X Dragon طیارے کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر بھارتی وقت کے مطابق آج شام چار بجے پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت کے پہلے خلاء باز نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اپنے قدم رکھے ۔ لکھنؤ میں...

June 26, 2025 9:53 PM

views 14

ایس سی او کے مشترکہ اعلامیے کو واپس لے لیا گیا ہے کیونکہ بھارت نے دہشت گردی سے متعلق تشویش کو شامل نہ کرنے پر سخت اعتراض درج کیا ہے

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بہت سے رُکن ممالک بعض مسئلوں پر متفق نہیں ہوسکے، اور اسی لئے دستاویز کو حتمی شکل نہیں دی جاسکی۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے وزرات کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت دستاویز میں درج تشویش اور دہشت گردی کو شامل کرنا چاہتا تھا جو ایک خاص ملک کو قابل قبول ن...

June 26, 2025 9:52 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صحت اور تندرستی کے تئیں ملک کے بیش قیمت ثقافتی تعاون کو اجاگر کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صحت اور تندرستی کے تئیں ملک کے بیش قیمت ثقافتی تعاون کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اختراعی اسٹارٹ اپ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر زور دیا جو قدیم روایتوں کو جدید سائنسی رسائی کے ساتھ مربوط کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر من کی بات اپ ڈیٹس کے ذریعے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا ک...

June 26, 2025 9:49 PM

views 14

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ ہندی کو دیگر بھارتی زبانوں کا ساتھی سمجھنا چاہئے نہ کہ حریف

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ ہندی کو دیگر بھارتی زبانوں کا ساتھی سمجھنا چاہئے نہ کہ حریف۔ انھوں نے زبان کو قوم کی روح قرار دیا۔ سرکاری زبان کے محکمے کی گولڈن جبلی کے موقع پر جناب شاہ نے زور دیا کہ حکمرانی میں لوگوں کی زبان کی عکاسی ہونی چاہئے۔ انھوں نے ایک بھارت سریشٹھ بھارت اور بھاشا سنگم...

June 26, 2025 9:47 PM

views 22

مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے آج گوالیار-بینگلورو ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے آج گوالیار-بینگلورو ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ ٹرین ہفتے وار چلے گی، جو گوالیار سے ہر جمعہ کو اور بنگلورو سے ہر اتوار کو سفر کا آغاز کرے گی۔ باقاعدہ سروس کا آغاز بنگلورو سے 29 جون کو اور گوالیار سے 4 جولائی...

June 26, 2025 9:44 PM

views 16

سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے دو پہیہ گاڑیوں پر ٹول ٹیکس نافذ کرنے کے بارے میں خبروں کو مسترد کردیا ہے

سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے دو پہیہ گاڑیوں پر ٹول ٹیکس نافذ کرنے کے بارے میں خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب گڈکری نے کہا کہ اس طرح کے فیصلے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ بہت سی میڈیا کمپنیاں دو پہیہ گاڑیوں پر ٹول ٹیکس نافذ کرنے کے بارے میں گمراہ ...

June 26, 2025 9:43 PM

views 6

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج سمندری شعبے، ساگر مالا مالیاتی کارپوریشن لمیٹڈ SMFCL میں، بھارت کی پہلی غیر بینکنگ مالیاتی کمپنی NBFC کا افتتاح کیا

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج سمندری شعبے، ساگر مالا مالیاتی کارپوریشن لمیٹڈ SMFCL میں، بھارت کی پہلی غیر بینکنگ مالیاتی کمپنی NBFC کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ساگر مالا مالیاتی کارپوریشن لمیٹڈ کا ایک NBFC کے طور پر اندر...

June 26, 2025 9:40 PM

views 14

سائبر جرائم سے متعلق ایک وسیع کارروائی میں، CBI نے ڈیجیٹل دھوکہ دھڑی کارروائیوں کو نشانہ بناتے ہوئے 42 مقامات پر چھاپے مارے ہیں

سائبر جرائم اور ڈیجیٹل گرفتاری کے گھپلوں پر ایک ملک گیر کارروائی میں CBI نے آپریشن چکر-5 کے تحت پانچ ریاستوں میں 42 مقامات پر چھاپے مارے۔ راجستھان، دلّی، ہریانہ، اتراکھنڈ اور اترپردیش میں تلاشی کی کارروائی کے دوران، سائبر دھوکہ دھڑی سے منسلک فرضی بینک کھاتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ تحقیقات سے پتہ چلا ہ...

June 26, 2025 3:12 PM

views 18

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کے ٹھکانوں کو سختی کے ساتھ نشانہ بنارہی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کے ٹھکانوں کو سختی کے ساتھ نشانہ بنارہی ہے اور اِس کی لت کے عادی نوجوانوں کو معمول کے مطابق زندگی پر واپس لارہی ہے۔ منشیات کے استعمال کے خلاف عالمی دن کے موقعے پر سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب شاہ نے کہا کہ منشیات نوجوانوں کیلئے سب سے بڑی لعنت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔