July 20, 2025 9:48 AM
13
عام آدمی پارٹی نے باضابطہ طور پر Indian National Development Inclusive (INDI) اتحاد سے علحیدگی اختیار کر لی ہے۔
عام آدمی پارٹی نے باضابطہ طور پر Indian National Development Inclusive (INDI) اتحاد سے علحیدگی اختیار کر لی ہے۔ AAP کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ I.N.D.I اتحاد کی تشکیل صرف 2024 کے عام انتخابات کیلئے کی گئی تھی اور اس کے بعد عام آدمی پارٹی نے اکیلے ہی ہریانہ اور دلی اسمبلی انتخابات م...