July 19, 2025 9:53 PM

printer

حکومت نے پیر کے روز سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے پہلے کل، سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے

حکومت نے پیر کے روز سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے پہلے کل، سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ میٹنگ کے دوران حکومت، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی بلا رکاوٹ چلنے دینے کو یقینی بنانے کیلئے سبھی سیاسی جماعتوں سے تعاون چاہے گی۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس، اِس ماہ کی21 تاریخ سے شروع ہوگا اور آئندہ ماہ کی 21 تاریخ کو اختتام پذیر ہوگا۔ اِس اجلاس کے دوران مختلف اہم بل بحث اور منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔