July 19, 2025 9:45 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے وَن مہوتسو تقریبات میں ممتاز ججوں کی پُرجوش انداز سے شرکت کی ستائش کی ہے اور ماحولیات کے تئیں ذمے داری کی سمت شہریوں کو ترغیب دینے میں اُن کے رول کو اجاگر کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے وَن مہوتسو تقریبات میں ممتاز ججوں کی پُرجوش انداز سے شرکت کی ستائش کی ہے اور ماحولیات کے تئیں ذمے داری کی سمت شہریوں کو ترغیب دینے میں اُن کے رول کو اجاگر کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ ججوں کی شمولیت سے ملک گیر مہم ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ کو نئی رفتار ملے گی، جس کا مقصد لوگوں کی اپنی ماں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے درخت لگانے کیلئے حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔