July 19, 2025 9:39 PM
15
بھارتی موسمیات محکمے نے کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں کَل تک انتہائی شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے کل تک کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ سات روز کے دوران کیرالہ، کرناٹک اور تمل ناڈو میں شدید سے بہت شدید بارش جاری رہے گی۔ جنوب مغربی راجستھان میں بھی بہت زیادہ شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ تین...