July 19, 2025 9:50 PM

printer

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی قیادت میں گذشتہ گیارہ سال میں خواتین کو بااختیار بنانے کے معاملے میں پوری کایاپلٹ ہوئی ہے اور اب خواتین اُن شعبوں میں بھی آگے آرہی ہیں جہاں اب تک وہ اِن سے دور تھیں

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی قیادت میں گذشتہ گیارہ سال میں خواتین کو بااختیار بنانے کے معاملے میں پوری کایاپلٹ ہوئی ہے اور اب خواتین اُن شعبوں میں بھی آگے آرہی ہیں جہاں اب تک وہ اِن سے دور تھیں۔ ان میں سینک اسکولوں اور نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں داخلے جیسے معاملات شامل ہیں۔ خواتین کی شمولیت کے ذریعے بہار کی ترقی کے موضوع پر پٹنہ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب جتیندر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نے خواتین کی زیرقیادت ترقی کے عزم کی خاطر خواتین کی شمولیت سے آگے بڑھ کر قدم اٹھایا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔