پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اپوزیشن، انڈین نیشنل Developmental Inclusive اتحاد (INDIA) کے لیڈروں کی کل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ ہوئی، جس میں اِن لیڈروں نے اپنی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی۔

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اپوزیشن، انڈین نیشنل Developmental Inclusive اتحاد (INDIA) کے لیڈروں کی کل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ ہوئی، جس میں اِن لیڈروں نے اپنی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی۔ اس میٹنگ میں کانگریس، TMC، سماج وادی پارٹی، شیو سینا(UBT)، DMK، CPIM، NCP-SCP اور کئی دیگر پارٹیوں نے شرکت کی۔ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی، سماج وادی پارٹی کے لیڈر رام گوپال یادو اور DMK کے Tiruchi Siva اُن لیڈروں میں شامل تھے، جنہوں نے میٹنگ میں شرکت کی۔

میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے، کانگریس MP پرمود تیواری نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران پارٹیوں میں اس بات پر اتفاق رائے پایا گیا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے علاوہ آپریشن سندور جیسے معاملات اُٹھائے جائیں گے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔