September 22, 2025 9:47 PM
21
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج PRASHAD اسکیم کے تحت ماتا تریپورہ سندری مندر کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج PRASHAD اسکیم کے تحت ماتا تریپورہ سندری مندر کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس کے افتتاح کے ساتھ ہی تریپورہ کی مالامال ثقافت اور روحانی وراثت میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزیراعظم نے پوجا اَرچنا کی اور صدیوں پرانے مندر میں ایک نمائش بھی دیکھی۔