September 22, 2025 3:16 PM | Bhupender GST

printer

مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ GST اصلاحات ٹیکس شرحوں کو سہل بنانے اور ملک کی معیشت کو تقویت پہنچاتے ہوئے صنعتوں کو رعایت فراہم کرنے اور تجارت کو بڑھاوا دینے کے لیے لائی گئی ہیں۔

مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ GST اصلاحات ٹیکس شرحوں کو سہل بنانے اور ملک کی معیشت کو تقویت پہنچاتے ہوئے صنعتوں کو رعایت فراہم کرنے اور تجارت کو بڑھاوا دینے کے لیے لائی گئی ہیں۔ آج نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب یادو نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ اب GST میں پانچ فیصد اور 18 فیصد کے صرف دو زمرے ہوں گے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ زرعی سازوسامان، موٹر گاڑیوں اور روز مرّہ کے استعمال کی الیکٹرانک اشیا کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔