قومی

September 23, 2025 9:59 AM

views 31

آیوروید کے 10 ویں قومی دن کی تقریبات آج گوا کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید میں منعقد کی جائیں گی۔

آیوروید کے 10 ویں قومی دن کی تقریبات آج گوا کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید میں منعقد کی جائیں گی۔ یہ، روایتی بھارتی طریقہ علاج کے عالمی سطح پر فروغ کے سلسلے میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ آیوش کی وزارت کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب پرتاپ راؤ جادھو اِس تقریب کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر بجل...

September 23, 2025 9:58 AM

views 15

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کیلئے انتھک کام کررہی ہے

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کیلئے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار نے کس طرح پورے ملک میں فلاحی اقدامات، سماجی تحف...

September 23, 2025 9:56 AM

views 58

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اڈیشہ میں مختلف مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اڈیشہ میں مختلف مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ چھتیس گڑھ، ساحلی آندھر پردیش، گنگوتری، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی دن بھر ہلکی سے بھاری بارش ہونے کی توقع ہے۔×

September 23, 2025 9:48 AM

views 35

حکومت نے رواں مالی سال کے دوران پردھان منتری اجولا یوجنا کے تحت 25لاکھ اضافی ایل پی جی کنیکشن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے رواں مالی سال کے دوران پردھان منتری اجولا یوجنا کے تحت 25لاکھ اضافی ایل پی جی کنیکشن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوراتری کے پہلے دن خواتین مستفدین کو مبارک باد دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حکومت کے اس قدم سے نہ صرف اس مقدس تہوار پر ان کے لئے نئی خوشی اور مسرت لائے گا بلکہ خواتی...

September 23, 2025 9:47 AM

views 35

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور مراکش کے وزیر دفاع عبداللطیف لودیئی نے کل رباط میں دفاعی تعاون سے متعلق ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور مراکش کے وزیر دفاع عبداللطیف لودیئی نے کل رباط میں دفاعی تعاون سے متعلق ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ مفاہمت نامہ بڑھتی ہوئی شراکت داری کے لیے ایک مضبوط ادارہ جاتی فریم ورک فراہم کرے گا اور دفاعی صنعت، مشترکہ فوجی مشقیں فوجی تربیت اور صلاحیت سازی میں اشتراک کی راہ ہ...

September 23, 2025 9:44 AM

views 41

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج نئی دلی میں ایک تقریب کے دوران سال 2023 کیلئے 71ویں نیشنل فلم ایوارڈس عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج نئی دلی میں ایک تقریب کے دوران سال 2023 کیلئے 71ویں نیشنل فلم ایوارڈس عطا کریں گی۔ اِس موقع پر سرکردہ فلم اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر موہن لال کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ عطا کیا جائے گا، جو سنیما کے شعبے میں سب سے اعلیٰ اعزاز ہے۔ V/C Priya سال 2023 کے لیے مختلف زمروں می...

September 22, 2025 9:57 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات سے لوگوں کو براہِ راست فائدہ ہوگا اور اُن کی بچت میں اضافہ ہوگا

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ GST کی شرحوں میں کمی سے کنبوں کیلئے اضافی بچت کے ساتھ ساتھ کاروبار میں بھی آسانی ہوگی۔ آج نوراتری کے پہلے دن ایک خط کے ذریعے ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ GST کی شرحوں میں تخفیف کا مطلب ہر کنبے کیلئے زیادہ بچت اور کاروبار میں زیادہ آسا...

September 22, 2025 9:56 PM

views 15

حکومت نے موجودہ مالی برس کے دوران، پردھان منتری اُجولا یوجنا کے تحت LPG کے 25 لاکھ اضافی کنکشن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

نوراتری کے پہلے دن سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رواں مالی سال کے دوران پردھان منتری اُجولا یوجنا کے تحت 25 لاکھ اضافی LPG کنکشنز فراہم کرے گی۔ اس موقع پر خاتون مستفیدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مقدس تہوار کے موقع پر، یہ قدم نہ صرف خواتین کیلئے خوشیاں لائے گا، بلکہ ا...

September 22, 2025 9:49 PM

views 13

صنعت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ نئے سلسلے کی GST اصلاحات سے ملک بھر کے عوام کو فائدہ ہوگا

صنعت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ نئے سلسلے کی GST اصلاحات سے ملک بھر کے عوام کو فائدہ ہوگا۔ آج نئی دلّی میں تاجروں سے گفتگو کے دوران، جناب نڈا نے دکانداروں سے زور دے کر کہا کہ بھارت کو خودکفیل بنانے کیلئے وہ اپنی دکانوں میں دیسی مصنوعات بیچیں اور ان کی تشہیر کریں۔ وزی...

September 22, 2025 9:48 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں پانچ ہزار ایک سو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا اور اس بات کو اجاگر کیا کہ توانائی اور علاقائی ترقی میں ریاست کا رول بڑھتا جا رہا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں پانچ ہزار ایک سو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا اور اس بات کو اجاگر کیا کہ توانائی اور علاقائی ترقی میں ریاست کا رول بڑھتا جا رہا ہے۔ جناب مودی نے ورچوئل وسیلے سے Shi Yomi ضلعے میں دو بڑے پن بجلی پروجیکٹوں ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔