September 23, 2025 2:39 PM
22
جدید ترین GST اصلاحات، جن کا نفاذ کَل سے ہوا ہے، بھارت کے براہ راست ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے
جدید ترین GST اصلاحات، جن کا نفاذ کَل سے ہوا ہے، بھارت کے براہ راست ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ وسیع پیمانے پر اشیاء اور خدمات پر ٹیکس میں کمی ہونے سے شہریوں کو خاطرخواہ راحت ملے گی۔ جدید ترین GST اصلاحات کے تحت حکومت نے مختلف شعبوں میں ٹیکس میں خاطر خواہ کمی کی ہے۔ لوگوں کو سیدھ...