September 25, 2025 9:36 PM
28
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مرکز کی ’میک اِن انڈیا 2.0‘ مہم میں اُن ابھرتے ہوئے شعبوں پر توجہ کی جائے گی جو اگلے 25 برسوں میں عالمی معیشت کا ایک بڑا حصہ ہوں گے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مرکز کی ’میک اِن انڈیا 2.0‘ مہم میں اُن ابھرتے ہوئے شعبوں پر توجہ کی جائے گی جو اگلے 25 برسوں میں عالمی معیشت کا ایک بڑا حصہ ہوں گے۔ ممبئی میں آج ایوارڈ دیئے جانے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ بھارت کی درخشاں معیشت عالمی نظام میں ایک روشن مق...