صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج اترپردیش کے وِرندا وَن کے دن بھر کے دورے پر ہیں۔ وہ دلّی کے صفدرجنگ ریلوے اسٹیشن سے ایک خصوصی ٹرین کے ذریعے وِرندا وَن روڈ ریلوے اسٹیشن پہنچی ہیں۔ اترپردیش کے وزیر جناب لکشمی کانت چودھری نے وہاں پہنچنے پر صدرِ جمہوریہ کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ صدرِ جمہوریہ کے دفتر سے موصول ہوئے ایک بیان کے مطابق، صدرِ جمہوریہ وہاں بانکے بہاری مندر، نِدھی وَن، Kubja کرشن مندر اور سُداما کوٹی میں درشن اور پوجا کریں گی۔ وہ متھرا میں شری کرشن جنم استھان میں بھی درشن اور پوجا کریں گی۔
Site Admin | September 25, 2025 3:32 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج اترپردیش کے وِرندا وَن کے دن بھر کے دورے پر ہیں۔