قومی

September 25, 2025 9:38 AM

views 30

نئے سلسلے کی GST اصلاحات ملک کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو سہل بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔

نئے سلسلے کی GST اصلاحات ملک کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو سہل بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔ اب عوام GST اصلاحات کا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں، جو اِس مہینے کی 22 تاریخ سے نافذ ہو چکی ہیں۔ نئے ڈھانچے کے تحت متعلقہ GST کونسل نے 5، 12، 18 اور 28 فیصد کے 4 زمروں والے ٹیکس نظام کو اب 5 اور 18 فیصد کے 2 زمروں میں س...

September 25, 2025 9:31 AM

views 25

تقررات سے متعلق کابینہ کمیٹی نے چیف آف ڈفینس اسٹاف کی حیثیت سے جنرل اَنل چوہان کی ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

تقررات سے متعلق کابینہ کمیٹی نے چیف آف ڈفینس اسٹاف کی حیثیت سے جنرل اَنل چوہان کی ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ وہ اگلے سال 30 مئی تک یا مزید احکامات جاری ہونے تک بھارت سرکار میں فوجی امور کے محکمے میں سکریٹری کے طور پر بھی کام کریں گے۔ جنرل اَنل چوہان کو 28 ستمبر 2022 کو چیف آف ڈفینس اسٹاف م...

September 24, 2025 9:50 PM

views 14

کابینہ نے ریلوے کے ملازمین کو 78 دن کے پیداوار سے منسلک بونس کو منظوری دے دی ہے

حکومت نے 10 لاکھ 91 ہزار ریلوے ملازمین کیلئے پیداواریت سے منسلک 78 دن کے بونس کی ادائیگی کو بھی منظور کرلیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ کابینہ نے سائنس اور صنعتی تحقیق کے محکمے اور سائنسی و صنعتی تحقیق کی کونسل کی صلاحیت سازی اور انسانی وسائل کے فروغ کی اسکیم کو بھی منظوری دے دی ہے، جو 15 ویں مالیاتی ک...

September 24, 2025 9:48 PM

views 20

حکومت نے مختلف شعبوں کے لیے 95 ہزار کروڑ روپے مالیت کی 6 تجاویز کو منظوری دی ہے۔ ملک کے جہاز سازی اور سمندری شعبے کو فروغ دینے کے لیے تقریباً 70 ہزار کروڑ روپے کے پیکیج کو منظوری دی گئی ہے

مرکزی کابینہ نے آج تقریباً 95 ہزار کروڑ روپے مالیت کی چھ تجاویز کو منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ آج کی کابینہ میٹنگ میں کیے گئے فیصلوں میں متعدد شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ کابینہ نے بھارت کے جہاز سازی اور بحری...

September 24, 2025 9:47 PM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی کل، اترپردیش اور راجستھان کے دورے پر رہیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل، اترپردیش اور راجستھان کے دورے پر رہیں گے۔ وہ گریٹر نوئیڈا میں اترپردیش بین الاقوامی تجارتی نمائش 2025 کا افتتاح کریں گے اور اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ یہ تجارتی نمائش 29 ستمبر تک جاریر ہے گی۔ اِس میں ریاست کی گونا گوں دستکاری روایات، جدید صنعتوں، متحرک MSME اور...

September 24, 2025 9:46 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 کا افتتاح کریں گے۔ یہ 4 روزہ تقریب ڈبہ بند خوراک کے شعبے، خوراک کی پائیداری اور تغذیائی اور نامیاتی خوردنی اشیاء کی پیداوار میں بھارت کے استحکام کی نمائش کرے گی۔ یہ ڈبہ بند خوراک میں بھارت کے تبدیلی کے سفر کی نمائش کرنے کے سات...

September 24, 2025 9:46 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریوں کی اِس بات کیلئے حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ مختلف سرکاری پروگراموں کے دوران اُنہیں موصول ہوئے تحائف کی آن لائن نیلامی میں سرگرمی کے ساتھ شامل ہوں

وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریوں کی اِس بات کیلئے حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ مختلف سرکاری پروگراموں کے دوران اُنہیں موصول ہوئے تحائف کی آن لائن نیلامی میں سرگرمی کے ساتھ شامل ہوں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ نیلامی سے حاصل رقم، نمامی گنگے پہل میں مدد کرے گی، جو دریائے گنگا کے تحفظ اور...

September 24, 2025 9:43 PM

views 14

عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُشاسن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے

عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُشاسن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ہم خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ کے تحت اس بات کا تذکرہ کریں گے کہ کس طرح مودی حکومت، بھارت کو میڈیا اور تفریح کا ایک عالمی مرکز بنانے...

September 24, 2025 9:40 PM

views 17

اگلے دور کی GST اصلاحات سے، بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم کا اظہار ہوتا ہے

اگلے دور کی GST اصلاحات سے، بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم کا اظہار ہوتا ہے۔ اب لوگ  GST اصلاحات کا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں، جن پر اِس مہینے کی 22 تاریخ سے عمل شروع ہو گیا ہے۔ نئے نظام کے تحت GST کونسل نے پانچ، بارہ، اٹھارہ اور اٹھائیس فیصد کے پہلے والے چار زمروں کے نظا...

September 24, 2025 9:35 PM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے کنّڑ زبان کے سرکردہ مصنف، مفکر اور پدم بھوشن ڈاکٹر SL Bhyrappa کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے کنّڑ زبان کے سرکردہ مصنف، مفکر اور پدم بھوشن ڈاکٹر SL Bhyrappa کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ ڈاکٹر Bhyrappa کی میراث، آئندہ نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک نے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔