قومی

September 25, 2025 3:22 PM

views 22

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت، امورِ خارجہ کی وزارت کے اشتراک سے جاری سیوا پکھواڑے کے ایک حصے کے طور پر 91 ملکوں کے 150 سے زیادہ مقامات پر وِکست بھارت دوڑ 2025 کا اہتمام کررہی ہے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت، امورِ خارجہ کی وزارت کے اشتراک سے جاری سیوا پکھواڑے کے ایک حصے کے طور پر 91 ملکوں کے 150 سے زیادہ مقامات پر وِکست بھارت دوڑ 2025 کا اہتمام کررہی ہے۔ ملک کی تعمیر کیلئے اجتماعی عمل کو تحریک دینے کی غرض سے پہلی بار عالمی سطح پر اس طرح کا قدم اٹھایا جارہا ہے۔ x

September 25, 2025 3:21 PM

views 17

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بھارت بحرالکاہل خطّے کے ملکوں کے درمیان تعاون سے متعلق فورم FIPIC کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کی میزبانی کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بھارت بحرالکاہل خطّے کے ملکوں کے درمیان تعاون سے متعلق فورم FIPIC کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کی میزبانی کی۔ اس میٹنگ کا انعقاد کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقعے پر کیا گیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہاکہ وہ FIPIC وزرائے خارجہ کی میٹنگ ک...

September 25, 2025 3:08 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عالمی رکاوٹوں اور غیر یقینی کے باوجود بھارت کی ترقی قابل ذکر رہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عالمی رکاوٹوں اور غیر یقینی کے باوجود بھارت کی ترقی قابل ذکر رہی ہے۔   آج صبح گریٹر نوئیڈا میں اترپردیش بین الاقوامی ٹریڈ شو کا افتتاح کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ رکاوٹیں ملک کا دھیان نہیں بھٹکاتیں بلکہ اس صورتحال میں نئی سمت اور نئے امکانات تلاش کئے جاتے ہیں۔ ان...

September 25, 2025 3:07 PM

views 31

وزیر اعظم بعد میں راجستھان جائیں گے اور وہاں ایک لاکھ 22 ہزار ایک سو کروڑ روپے مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم بعد میں راجستھان جائیں گے اور وہاں ایک لاکھ 22 ہزار ایک سو کروڑ روپے مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم Phalodi، جیسلمیر، جالور اور سیکر میں شمسی پروجیکٹوں کا  افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج شام نئی د...

September 25, 2025 3:06 PM

views 28

بھارت نے ایک ریل پر مبنی موبائل لانچر نظام سے، اوسط دوری تک مار کرنے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

بھارت نے ایک ریل پر مبنی موبائل لانچر نظام سے، اوسط دوری تک مار کرنے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ اگلے سلسلے کا میزائل 2 ہزار کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتا ہے اور مختلف جدید خصوصیات سے آراستہ ہے۔ اِسے ملک میں کہیں بھی لے جایا جاسکتا ہے اور کم دکھائی دینے کے باوجود بہت کم وقت م...

September 25, 2025 9:46 AM

views 44

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح گریٹر نوئڈا میں اتر پردیش بین الاقوامی ٹریڈ شو 2025 کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم گریٹر نوئیڈا میں اترپردیش بین الاقوامی تجارتی میلے 2025 کا افتتاح کریں گے اور اس موقعے پر تقریب سے خطاب کریں گے۔ اس دوران ریاست کی گوناگوں دستکاری روایات، کھانوں، ثقافت، جدید صنعتوں، جامع MSMEs اور اُبھرتے ہوئے کاروباریوں کو ا...

September 25, 2025 9:45 AM

views 33

مرکزی کابینہ نے سرکاری میڈیکل کالجوں میں 5 ہزار 23 ایم بی بی ایس سیٹوں اور 5 ہزار پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کے اضافے کے لیے مرکز کے زیر اہتمام اسکیم کو منظوری دی ہے، جس پر 15 ہزار 34 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے اگلے تین سال کے دوران موجودہ سرکاری میڈیکل کالجوں اور اداروں میں 5 ہزار 23 ایم بی بی ایس سیٹوں اور 5 ہزار پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کے اضافے کے لیے مرکز کے زیر اہتمام اسکیم کے تیسرے مرحلے کو منظوری دے دی ہے۔ اِس قدم سے اَنڈر گریجویٹ میڈیکل صلاحیت میں نمایا...

September 25, 2025 9:44 AM

views 26

CBSE نے اگلے سال 17 فروری سے ہونے والے دسویں اور بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات کی عبوری تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔

سینٹرل بورڈ آف سیکینڈری ایجوکیشن CBSE نے اگلے سال ہونے والے دسویں اور بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات کے لیے عبوری تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ امتحانات اگلے سال 17 فروری سے شروع ہوں گے۔ CBSE نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسکولوں کی جانب سے امتحان دینے والے امیدواروں کی قطعی فہرست پیش کیے جانے کے بعد حت...

September 25, 2025 9:42 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اس 4 روزہ تقریب کے دوران فوڈ پروسیسنگ کے شعبے، غذائی پائیداری اور صحت بخش اور نامیاتی خوراک کی پیداوار میں بھارت کی طاقت کا مظاہرہ ہوگا۔ آکاشوانی کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ تقریب کے دوران فوڈ پروسیسنگ کے ...

September 25, 2025 9:39 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق ملٹی موڈل ICT پلیٹ فارم، پرگتی کی 49 وِیں میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق ملٹی موڈل ICT پلیٹ فارم، پرگتی کی 49 وِیں میٹنگ کی صدارت کی۔ اس دوران وزیر اعظم نے بنیادی ڈھانچے کے 8 اہم پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا، جو کانکنی، ریلویز، آبی وسائل، صنعتی راہداریوں اور بجلی کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ 65 ہزار کروڑ رو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔