قومی

September 26, 2025 3:03 PM

views 14

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کر رہی ہے

سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ہم خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں اِس بات کا ذکر کررہے ہیں کہ کس طرح مودی حکومت نے کنکٹی وٹی کو، انٹرنیٹ انقلاب کے ذریعہ گاؤوں، شہروں ا...

September 26, 2025 3:00 PM

views 19

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جو ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں وہ بین الاقوامی برادری کی خدمت کر رہے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جو ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں وہ بین الاقوامی برادری کی خدمت کر رہے ہیں۔ نیویارک میں G20 کے وزراءِ خارجہ کی میٹنگ میں آپریشن سندور کا کیس پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ دنیا کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کو بالکل برداشت نہ کرنے کا مظاہرہ ک...

September 26, 2025 2:54 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے عوامی زندگی میں اُن کے طویل عرصے کے دوران ملک کی تعمیر میں ڈاکٹر سنگھ کے رول کو یاد کیا۔

September 26, 2025 2:52 PM

views 13

کوئلے کی وزارت کے تحت سرکاری ملکیت کے کول اَنڈر ٹیکنگ نے اپنے غیر ایگزیکیٹو کارکنوں کیلئے کارکردگی سے وابستہ ایک لاکھ 3 ہزار روپے کے ریوارڈ کا اعلان کیا ہے

کوئلے کی وزارت کے تحت سرکاری ملکیت کے کول اَنڈر ٹیکنگ نے اپنے غیر ایگزیکیٹو کارکنوں کیلئے کارکردگی سے وابستہ ایک لاکھ 3 ہزار روپے کے ریوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ وزارت کے مطابق مذکورہ انعام سے کول انڈیا لمیٹڈ، اِس کے ذیلی اداروں اور سِنگرینی Collieries کمپنی لمیٹڈ میں دو لاکھ سے زیادہ غیر ایگزیکیٹو کیڈر ...

September 26, 2025 2:48 PM

views 10

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر نے کہا ہے کہ سب کیلئے خوراک کی یقینی فراہمی محض عمل درآمد کیلئے نہیں ہے بلکہ اس مقصد خوراک کے عالمی نظام میں اعتماد سازی بھی پیدا کرنا ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے زور دے کر کہا ہے کہ سب کیلئے خوراک کی یقینی فراہمی محض عمل درآمد کیلئے نہیں ہے بلکہ اس مقصد خوراک کے عالمی نظام میں اعتماد سازی بھی پیدا کرنا ہے۔ جناب نڈا نے یہ بات آج نئی دلّی میں FSSAI کے خوراک سے متعلق عالمی ضابطہ جاتی اداروں کی سربراہ میٹنگ 2025 کے تیسر...

September 26, 2025 10:40 AM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی خواتین کو خود کفیل بنانے کی خاطر آج بہار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا آغاز کریں گے۔

بہار سرکار نے کہا ہے کہ خواتین سے متعلق وزیراعلیٰ کی روزگار اسکیم ”مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا“ سے خواتین کو  خود کفیل اور بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔ مذکورہ اسکیم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے متعلقہ خواتین کے بینک کھاتوں میں سیدھے دس۔دس ہزار روپے منتقل کریں گے۔ بہار...

September 26, 2025 10:39 AM

views 33

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو بالکل برداشت نہ کرنے کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور پابندیوں کے اطلاق کے تعلق سے کچھ ملکوں کے دوہرے معیار پر نکتہ چینی کی ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جو ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں وہ بین الاقوامی برادری کی خدمت کر رہے ہیں۔ نیویارک میں G20 کے وزراءِ خارجہ کی میٹنگ میں آپریشن سندور کا کیس پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر  جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ دنیا کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کو بالکل برداشت نہ کرنے کا مظاہرہ ...

September 26, 2025 10:37 AM

views 22

بھارتی فضائیہ آج چنڈی گڑھ میں MiG-21 طیارے کو الودع کہے گی۔

بھارتی فضائیہ آج چنڈی گڑھ میں MiG-21 طیارے کو الودع کہے گی۔ یہ تقریب اس طیارے کا ایک دور مکمل ہونے پر ہوگی، جس نے 60 سے زیادہ برس تک ملک کی خدمت کی۔ تقریب کے دوران وزیر دفاع راجناتھ سنگھ مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ اس میں دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان، فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی اور ریٹائرڈ ا...

September 26, 2025 10:35 AM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں ایک رسمی تقریب میں سرکردہ نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2024 عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں ایک رسمی تقریب میں سرکردہ نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2024 عطا کریں گی۔ یہ ایوارڈ جیو سائنسز کے شعبے میں ملک کے سب سے پرانے اور سرکردہ اعزازات میں سے ایک ہیں۔ اِن ایوارڈ کا مقصد جیو سائنسز کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی حصولیابی اور تعا...

September 26, 2025 10:33 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خوراک کے شعبے میں تنوع، مانگ اور پیمانے کے لحاظ سے بھارت کے پاس  تین گُنی طاقت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خوراک کے شعبے میں تنوع، مانگ اور پیمانے کے لحاظ سے بھارت کے پاس  تین گُنی طاقت ہے۔ کل شام نئی دلّی میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ تنوع، مانگ اور اختراع کے سبب بھارت سرمایہ کاری کے لیے سب سے پسندیدہ مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔