September 25, 2025 3:33 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں ایک تقریب میں باوقار نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2024 عطا کریں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں ایک تقریب میں باوقار نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2024 عطا کریں گی۔ نیشنل جیو سائنس ایوارڈز، جیوسائنسز کے شعبے میں ملک کے سب سے قدیم اور انتہائی پُروقار اعزازات میں سے ایک ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔