وزارت دفاع نے بھارتی فضائیہ کیلئے 62 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کے 97 لائٹ Combat ایئر کرافٹ MK1A کی حصولیابی کیلئے Hindustan Aeronatutics لمیٹڈ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ اس مفاہمت نامے میں بھارتی فضائیہ کیلئے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ 68 جنگی طیارے اور 29 دو سیٹوں والے طیارے شامل ہیں۔ ان طیاروں کی پروڈکشن سے آئندہ چھ سال کی مدت کے دوران ہر سال بلاواسطہ اور بالواسطہ طور پر 11 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے، جس سے ملکی ایرو اسپیس نظام کو بڑے پیمانے پر فروغ ملے گا۔
Site Admin | September 25, 2025 9:27 PM
وزارت دفاع نے 62 ہزار کروڑ روپئے کی مالیت کے 97 Tejas Jet کی حصولیابی کیلئے HAL کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے