وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں فوجی ہیڈکوارٹر پر ’سووچھتا ہی سیوا‘ مہم کے حصے کے طور پر صفائی ستھرائی کرنے والے ورکروں کی عزت افزائی کی۔ اس موقع پر جناب سنگھ نے کہا کہ جس طرح ’سووچھ بھارت ابھیان، ایک تحریک کی شکل میں ملک میں ہر کسی تک پہنچا ہے، وہ حیران کُن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک، اس تحریک کے ایک حصے کے طور پر آج سووچھتا دِوس منارہا ہے۔ Byte: Rajnath Singh
Site Admin | September 25, 2025 3:30 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں فوجی ہیڈکوارٹر پر ’سووچھتا ہی سیوا‘ مہم کے حصے کے طور پر صفائی ستھرائی کرنے والے ورکروں کی عزت افزائی کی۔