September 27, 2025 2:40 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ کس طرح BSNL-4G نے سودیسی کی روح کو جلا بخشی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ کس طرح BSNL-4G نے سودیسی کی روح کو جلا بخشی ہے۔ سوشل میڈیا پر مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کے مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 92 ہزار سائٹس کے ذریعے 22 ملین بھارتیوں کو جوڑتے ہوئے BSNL-4G نے انحصار سے خود اعتمادی تک کے بھارت کے سفر کی عکاسی کی ہے۔ وہیں روزگار، برآمدات، اقتصادی بازیابی اور آتم نربھر بھارت کے نظریے کو بھی تقویت دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔