September 27, 2025 2:39 PM

printer

آج اپنے دو لسانی پروگرام ”مارکٹ منترا“ میں آج شام ساڑھے چھ بجے اگلے دور کی GST اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا

آج اپنے دو لسانی پروگرام ”مارکٹ منترا“ میں آج شام ساڑھے چھ بجے اگلے دور کی GST اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ اِس پروگرام میں وزارت خزانہ کے افسران اور ماہر اقتصادیات شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران سامعین، ماہرین سے GST سے متعلق سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ شرکت کے لیے اِن ٹیلی فون نمبرز پر شام ساڑھے چھ بجے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ نمبرز ہیں:
011-2371 7117
اور دوسرا نمبر ہے:
011-2331 4444
اِس کے علاوہ واٹس ایپ نمبر پر بھی سوال پوچھے جاسکتے ہیں۔ نمبر ہے:
9289 0940 44

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔