علاقائی خبریں

May 20, 2025 9:48 AM

views 12

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما چھگن بھجبل کو آج مہاراشٹر کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (NCP) کے سینئر رہنما چھگن بھجبل کو آج مہاراشٹر کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن ممبئی کے راج بھون میں صبح 10 بجے انہیں عہدے اور راز داری کا حلف دلائیں گے۔ مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت کے تحت آزمودہ کار OBC رہنما اور ایک نہایت تجربہ کار سیاستداں NCP ...

May 19, 2025 10:06 PM

views 13

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترن چُگ نے کہا ہے کہ گولڈن ٹیمپل پر پاکستان کی جانب سے کئے گئے مبینہ ہوائی حملے سے پاکستانی فوج اور حکومت کے ذہنی دیوالیہ پن کی عکاسی ہوتی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترن چُگ نے کہا ہے کہ 8 مئی کو امرتسر کے سری ہرمندر صاحب، گولڈن ٹیمپل پر پاکستان کی جانب سے کئے گئے مبینہ ہوائی حملے سے پاکستانی فوج اور حکومت کے ذہنی دیوالیہ پن کی عکاسی ہوتی ہے۔ جناب چُگ نے کہا کہ ہماری بہادر افواج نے بھارت کی سرزمین پر کئے گئے حملے کی کوشش ک...

May 19, 2025 9:48 PM

views 17

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے آج کہا ہے کہ خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں ترقی کے بے پناہ امکانات موجود ہیں

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے آج کہا ہے کہ خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے شعبے میں ترقی کے بے پناہ امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں خوراک کو ڈبہ بند کرنے کے سیکٹر سے منسلک افراد وکست بھارت میں خاطر خواہ تعاون دے سکتے ہیں۔ جناب پاسوان پٹنہ میں خریداروں اور فروخت ک...

May 19, 2025 9:44 PM

views 6

بنگلورو میں شہر کے مختلف حصوں میں رات بھر کی موسلادھار بارش کہ وجہ سے وائٹ فیلڈ میں 35 سالہ ایک خاتون کی، اُس پر دیوار گرنے سے موت ہوگئی

بنگلورو میں شہر کے مختلف حصوں میں رات بھر کی موسلادھار بارش کہ وجہ سے وائٹ فیلڈ میں 35 سالہ ایک خاتون کی، اُس پر دیوار گرنے سے موت ہوگئی۔ Kengeri میں تقریباً 100 گھروں میں پانی بھر گیا اور پانی کو نکالنے کیلئے پمپ سیٹوں کا استعمال کیا گیا۔ شہر میں رات بھر ہوئی بارش کی وجہ سے Koramangala، اندرا نگر، ...

May 19, 2025 3:20 PM

views 21

الٰہ آباد ہائی کورٹ اترپردیش کے سنبھل ضلعے میں جامع مسجد اور ہری ہر مندر کے درمیان تنازعے میں آج اپنا فیصلہ سنائے گی

الٰہ آباد ہائی کورٹ اترپردیش کے سنبھل ضلعے میں جامع مسجد اور ہری ہر مندر کے درمیان تنازعے میں آج اپنا فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس روہت رنجن اگروال، مسجد کمیٹی کی جانب سے دائر کی گئی نظر ثانی کی ایک سول عرضداشت پر فیصلہ سنائیں گے، جس میں سنبھل سول عدالت کے 19 نومبر 2024 کے حکم کو چیلنج کیاگیا تھا۔ مذکورہ حک...

May 19, 2025 3:15 PM

views 8

جموں وکشمیر کے آج دو سرحدی ضلعوں راجوری اور پُنچھ میں سکیورٹی دستوں نے مشترکہ طور پر تلاش کارروائیوں کا آغاز کیا۔

جموں وکشمیر کے آج دو سرحدی ضلعوں راجوری اور پُنچھ میں سکیورٹی دستوں نے مشترکہ طور پر تلاش کارروائیوں کا آغاز کیا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ راجوری ضلع کے سرحدی حصے میں مشتبہ نقل وحرکت کی خبروں کے پیش نظر سکیورٹی دستوں نے تلاش کی ایک کارروائی شروع کی۔ پُنچھ ضلع کے جنگلاتی حصے میں بھی ایک دیگر ت...

May 19, 2025 3:13 PM

views 17

مہاراشٹر میں ممبئی-گوا شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے

مہاراشٹر میں ممبئی-گوا شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب اُن کی گاڑی، جس میں وہ سوار تھے، وہ رتناگیری کے نزیک Jagbudi دریا میں جاگری۔ کار کا ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔ یہ موٹر گاڑی ممبئی سے Devrukh جارہی تھی، ڈرائیور اُس کا کنٹرول کھوبیٹھا اور وہ پھسل کر دریا میں جا...

May 19, 2025 9:49 AM

views 16

بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی محاذآرائی کے بعد  جموں وکشمیر میں شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کرنے کی غرض سے ایک بڑا آپریشن شروع

بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی محاذآرائی کے بعد  جموں وکشمیر میں شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کرنے کی غرض سے ایک بڑا آپریشن شروع کرتے ہوئے فوج نے پُنچھ ضلعے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک مختلف گاؤوں میں ایسے 42 بم کے گولے ناکارہ بنادیئے ہیں جو پھٹے نہیں تھے۔ دفاعی ترجمان کے مطابق ان بم کے گولوں نے ...

May 19, 2025 9:46 AM

views 13

جموں وکشمیر کے Reasi قصبے میں کل حب الوطنی کا جذبہ دیکھنے کو ملا جب شہری، آپریشن سندور کی شاندار کامیابی کا جشن منانے کیلئے ایک خصوصی ترنگا ریلی کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔

جموں وکشمیر کے Reasi قصبے میں کل حب الوطنی کا جذبہ دیکھنے کو ملا جب شہری، آپریشن سندور کی شاندار کامیابی کا جشن منانے کیلئے ایک خصوصی ترنگا ریلی کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ ’Yatra of India's Glory‘ کے حصے کے طور پر منعقد کی گئی ترنگا ریلی میں بھارتی مسلح افواج کی ہمت اور حوصلے کو خراج تحسین پیش کی...

May 19, 2025 9:42 AM

views 23

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی رہنما مایاوتی نے آکاش آنند کا، پارٹی کے اعلیٰ رابطہ کار کی حیثیت سے تقرر کیاہے۔

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی رہنما مایاوتی نے آکاش آنند کا، پارٹی کے اعلیٰ رابطہ کار کی حیثیت سے تقرر کیاہے۔ یہ فیصلہ نئی دلی میں قومی سطح کی ایک میٹنگ میں کیاگیا۔ یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ آکاش آنند ملک میں بی ایس پی کے مستقل کے پروگراموں کا چارج سنبھالیں گے۔ پارٹی نے یہ بھی اعلا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔